22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی صدر کابينہ کی ڈویژن سلطانہ آباد میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے ترغیبی بیان کیا اور
مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ذہن
دیا۔