4 شعبان المعظم, 1446 ہجری
سندھ کے شہر سکھر میں شعبہ معاونت برائے اسلامی
بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت 25 جنوری 2025ء کو ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں
ڈسٹرکٹ و تحصیل ذمہ داران نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ شعبہ غلام الیاس عطاری
نے مختلف موضوعات پر رہنمائی کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭گلی گلی مدرسۃ المدینہ شروع کرنا٭ہر تحصیل میں
فیضانِ صحابیات قائم کرنا٭ماہانہ اجتماعات شروع کروانا٭دینی کاموں کو مضبوط کرنا٭یوسیز
میں دینی کام بڑھانا۔(رپورٹ: محمد شفیق عطاری شعبہ
معاونت برائےا سلامی بہنیں صوبائی ذمہ دار سندھ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)