دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام 21دسمبر بروز ہفتہ یو کے  کے شہر اسٹاک آن ٹیز (Stockton-On-Tees) میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ایک اسلامی بہن نے اس موقع پرتاثرات دیتے ہوئے کہا کہ آج کا سیشن بہت معلوماتی تھا۔ہر چیز کا تعلق روز مرہ کی زندگی سے تھااور یہ علم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔