10 محرم الحرام, 1447 ہجری
رمضان المبارک کے مدنی
پھولوں کے حوالے سے اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 6 Feb , 2023
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام پچھلے دنوں رمضان المبارک کے مدنی پھولوں کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس
میں تمام اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
دورانِ مدنی مشورہ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے رمضان ڈونیشن کے
اہداف اور 26 ویں شریف منانے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔اس کے علاوہ
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مختلف شعبہ جات کے عطیات کے متعلق تبادلۂ خیال کیا۔