دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8 جمادی الآخر 3 فروری کو کراچی کے علاقہ شاہ لطیف ٹاؤن کے اسکول "star "rasing acadmyمیں درس اجتماع ہوا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی، درس اجتماع میں کابینہ ذمہ دار شعبہ تعلیم اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا، پرنسپل، ٹیچرز اور طالبات نے دعوتِ اسلامی کے بارے میں اچھے تاثرات دیے. طالبات نےآئندہ بھی ایسے اجتماعات میں شرکت کرنے، نمازوں کی پابندی کرنے اور ذکرواذکار کرنے کی نیتیں کیں۔