11 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائی نے ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ سے ملاقات کی اور انہیں پچھلے دنوں 23مارچ 2023ء کو صدر پاکستان کی طرف
سے ملنے والے تمغہ شجاعت پر مبارک باد پیش کی۔
مزید
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی نے امجد احمد شیخ
کو دعوت اسلامی کا تعارف کروایا اور انہیں
مدنی مرکز فیضان مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی جس پر انہوں نے مدنی چینل کے 15سال مکمل ہونے اور ولادت امیر
اہل سنت کے حوالے سے مدنی چینل کو اپنے
تاثرات دئیے اور آئندہ منگل کو فیضانِ مدینہ وزٹ کرنے کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)