15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 26دسمبر2019ء بروز
جمعرات کو کراچی کے علاقے لانڈھی B میں ڈویژن سطح مجلس رابطہ ذمہ دار نے
اسپورٹس سے وابستہ خاتون سے ملاقات کی اور
انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کاتعارف پیش کیا
اورانہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےنیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کی ترغیب دلائی۔