21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 6 جنوری 2023ء بروز جمعہ شعبہ روحانی علاج للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاآن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں شعبے کی ملک تا ڈویژن سطح کی ذمہ داران اور تمام صوبائی و سٹی نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اس
موقع پر دعوتِ اسلامی کی نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں میں ”خود داری
ضروری ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا۔
بعدِ بیان نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مختلف سطح کی ذمہ داران سے شعبے کے دینی کاموں
کی کارکردگی کا جائزہ لیااور تقرری مکمل
کرنے نیز دینی کاموں میں ہونے والی کمزوری کو دور کرنے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی
ذہن سازی کی۔