21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اوتھل شہر کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ(جامع مسجد صابری)
میں 3 دن کا روحانی علاج کورس
Mon, 13 Mar , 2023
2 years ago
بلوچستان کے شہر اوتھل میں واقع دعوتِ اسلامی کے
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ (جامع مسجد صابری) میں 3 دن (11، 12 اور 13
مارچ 2023ء)کا روحانی علاج کورس
منعقد کیا گیا جس میں قلات ڈویژن ڈسٹرکٹ لسبیلہ سے آنے والے عاشقانِ رسول کی شرکت
رہی۔
دورانِ کورس معلم محمد عامر عطاری نے اسلامی
بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے تعویذات لکھنے کے حوالے سے مختلف امور پر اُن کی
رہنمائی کی نیز انہیں دم اور کاٹ کرنے کا طریقہ سکھایا۔