19 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری
فیضانِ
مدینہ کراچی کے ہفتہ وار اجتماع میں اسپیشل
پرسنز کے لئے خصوصی حلقے کا اہتمام
Sat, 8 Nov , 2025
3 days ago
6
نومبر 2025ء کی شب عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اسپیشل پرسنز کے لئے خصوصی
حلقے کا اہتمام کیا گیا جس میں گونگے، بہرے، نابینا اور معذور افراد نے شرکت کی۔
اس
موقع پر کراچی سٹی ڈیف کے ذمہ دار محمد
عمیر عطاری نے راہِ خدا عزوجل میں سفر کرنے کی فضیلت بتاتے ہوئے
اسپیشل پرسنز کو سنتوں پر عمل کرنے اور دعوتِ اسلامی کے تحت 1 ماہ کے قافلے میں
سفر کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی کیں۔(رپورٹ: اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami