اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت 14 جولائی 2025ء کو  کشمیر کے شہر راولہ کوٹ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے نیکی کی دعوت دینے کے سلسلے میں محمد ارشد اور ان نابینا بچے سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صوبائی ذمہ دار نابینا افراد کامران عطاری انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے دینی و فلاحی کاموں بالخصوص دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا۔

علاوہ ازیں صوبائی ذمہ دار نے مدرسۃالمدینہ و جامعۃالمدینہ (برائےنابینا افراد) کے بارے میں بتایا اور انہیں قافلے میں سفر کرنے نیز ہفتہ و ار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)