25 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ گرلز کی عالمی سطح کی
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 6 May , 2023
2 years ago
3 مئی 2023ء بروز بدھ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ
گرلز دعوتِ اسلامی کے تحت آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں عالمی سطح کی ذمہ
دار سمیت دیگر اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے عالمی سطح پر اسپیشل پرسنز کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے حوالے
سے کلام کیا اورکورسز کا نظام اورسیز میں اسپیشل پرسنز میں دینی کام بڑھانے پر
مشاورت کی۔