شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت ساہیوال سٹی میں قائم اسپیشل ایجوکیشن ا سکول میں 19مئی2025ءبروز پیر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں صوبائی ذمہ دار اور ڈویژن ذمہ دار نے شرکت کی۔

مدنی حلقے میں صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری نے والدین،اساتذہ اور اخلاقیات کے موضوع پر اشاروں کی زبان میں بیان کیا۔(رپورٹ: ڈویژن ذمہ دار محمد زبیر عطاری ،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)