26 جمادی الاخر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت 25
ستمبر2019ء کو کراچی ریجن کے گلشن اقبال کابینہ میں اسپیشل افراد(گونگے،بہرے ،نابینا) کا مدرستہ ا لمدینہ
بالغان لگا جس میں اسپیشل افراد کے رکنِ
مجلس نے شرکا کو قراٰنِ پاک کی تعلیم سے آگاہ کیا اور ان کی تربیت کی ۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،مجلس اسپیشل افراد،کراچی)
Dawateislami