دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گلشن اقبال میں قائم دارالسنہ للبنات میں اسپیشل اسلامی بہن کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔