اسلامی بہنوں کے شعبہ دارالسنہ للبنات کے تحت4جنوری2020ء کو گلشن اقبال میں قائم دار السنہ للبنات میں ”اسپیشل اسلامی بہن“ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ہے۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے نیت کی اہمیت پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کے مختلف کتب و رسائل پڑھنے کے اہداف دئیے۔