9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کےتحت کراچی ساؤتھ
زون 1 میں مدنی مشورے کاانعقاد
Tue, 15 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 1 میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں زون تا ڈویژن
مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
پاکستان کورسز مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نے’’تجوید کی اہمیت‘‘ کے
موضوع پر بیان کیا اور مدرسات کو
ٹیسٹ دلوانے، مدارس میں جائزے /تفتیش کا نظام بہتر کرنے کے حوالے سے نکات بتائے
۔
جبکہ پاکستان مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی قاعدہ و ناظرہ ٹیسٹ پاس مدرسات کی لِسٹ تیار کرنے اور
جون 2021ءمیں 2 ڈویژن میں نئے مدارس کھولنے کا ہدف دیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں
نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔