10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں
کراچی ریجن ساؤتھ زون میں مدنی مشورے
کاانعقاد ہوا جس میں زون، کابینہ اور
ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کارکردگی، ماہانہ شخصیات اجتماعات، مدرسۃ المدینہ بالغات
لگانے اور درس اجتماعات کے حوالے سے نکات بتائے جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔