8 مارچ 2021ء بروز منگل دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے ریجن ذمہ دار آصف عطاری نے ساؤتھ سینٹرل زون کے اجیر اسلامی بھائیوں کے  ہمراہ چوک درس دیا ۔ مزید اس موقع پر مدنی مشورہ بھی کیا جس میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے مدنی پھولوں پر تربیت فرمائی ۔