8 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, May 6, 2025
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ
کے تحت 2دسمبر2019ء کو ساؤتھ افریقہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبے کی عالمی ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعۂ اسکائپ ان اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور مختلف شہروں میں مجلس مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت بستے کھولنےکے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی گئی۔