20 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام10 جولائی 2020ء کو ریجن
نگران، پاکستان نگران، کراچی ریجن نگران اور کورسز ذمہ دار مجلس بیرونِ ملک کی ذمہ دار اسلامی بہن کا اجلاس ہوا جس میں عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اہم امور پر تربیت کی اور تفسیر سورۂ رحمٰن کورس کے نصاب پر بات چیت کی۔