22 محرم الحرام, 1447 ہجری
کراچی ریجن نگران اسلامی
بہن کا ایسٹ زو ن مشاورت کے بیٹے کی وفات پر تعزیت
Sun, 3 May , 2020
5 years ago
ایسٹ کورنگی زون چکرا گوٹھ کورنگی ڈیڑھ نمبر میں زون مشاورت کے جوان بیٹے جن کی عمر 26 سال تھی،29 اپریل2020ء کو اچانک سر درد اٹھا اور چند گھنٹوں بعد انتقال ہو گیا۔
کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے 30 اپریل2020ء کو ان کے گھر جاکر ان کی والدہ سے تعزیت کی اور
دیگر اہل خانہ کوتسلی دی اور صبر کی تلقین
کی۔ دعائے مغفرت بھی کی گئی اور ان کے لئے ایصال ثواب کرنے کا بھی ذہن دیا گیا۔