4 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں صوبائی اور ڈسٹرکٹ ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس دوران نگرانِ ڈیپارٹمنٹ محمدعادل عطاری نے
اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے ذمہ داران سے رمضانُ المبارک میں آخری عشرے کے
اعتکاف کی تیاریوں کے حوالے سے کلام کیا۔
اس کے
علاوہ نگرانِ ڈیپارٹمنٹ نے شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنےاور افطار اجتماعات کا
انعقاد کرنے کے اہداف دیئے جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:احتشام نوید عطاری سکیورٹی آفس ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)