10 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کی جانب سے 14 فروری 2024ء کو کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں حاضری قبرستان کورس ہوا جس میں سائٹ ایریا فیکٹری کے
عاشقان رسول شریک ہوئے۔
مبلغ
دعوت اسلامی شاہد عطاری نے شرکائے کورس کو قبرستان میں جانے کی فضیلت و اہمیت بیان کرتے ہوئے انہیں سنت طریقہ
بتایا نیز قبر پر فاتحہ کے متعلق مدنی پھول بیان کئے۔(رپورٹ: عزیر
عطاری شعبہ کفن دفن ایسٹ ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )