16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
18
جنوری2020بروز ہفتہ سیالکوٹ زون کے تین
کابینہ (ڈسکہ، پسرور اور سیالکوٹ) کی
ذیلی تک مدنی انعامات ذمہ داران کے مدنی مشورے کی ترکیب ہوئی۔ مدنی انعامات ریجن
ذمہ دار نے 2 نئے ضم ہونے والے شعبے (
مدنی مذاکرہ اور مدنی بہاریں) کی کارکردگی فارمز سمجھائے۔ تمام شعبہ جات ذمہ
داران سے مربوط رہتے ہوئے اپنے شعبے کو
مزید مضبوط کرنے کا ذہن دیا ۔ مدنی انعامات عوام اجتماعات کا فالواپ کیا گیا ۔اس
کام میں آنے والے مسائل کے ممکنہ حل پیش کئے نیز بہترین کارکردگیوں پر تحائف کی
بھی ترکیب ہوئی۔ ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔