7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام
18 نومبر 2020ء کو سیالکوٹ کالج روڈ میں مدرسۃ المدینہ کے بچوں کی تربیت کا سلسلہ
ہوا۔
مبلغ دعوت اسلامی محمد عرفان عطاری نے شرکا کی
تربیت کی اور انہیں اپنے سرپرستوں کے ساتھ مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی۔