2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
سیالکوٹ
میں عبدُاللہ شاہ المعروف پیر سبز سرکار
علیہ الرحمہ کے سالانہ عرس کے موقع پر محفلِ نعت
Mon, 5 Dec , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مزاراتِ اولیا کے تحت سیالکوٹ
کے علاقے ہیڈ مرالہ میں قائم حضرت سید عبدُاللہ
شاہ المعروف پیر سبز سرکار علیہ الرحمہ کے سالانہ عرس
کے موقع پرمحفلِ نعت کا اہتمام کیا گیا۔
اس
موقع پر مزار شریف پر مدرسۃُ المدینہ کے بچوں نے قرآن
خوانی کی۔ بعدازاں مبلغِ دعوتِ اسلامی
مولانا محمد عبید رضا عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور وہاں موجود
زائرین کو بزرگانِ دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:ثناءاللہ
عطاری سیالکوٹ زون مجلس مزاراتِ اولیا،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)