5 رجب المرجب, 1446 ہجری
صوبۂ پنجاب پاکستان کے شہر
سیالکوٹ میں دعوتِ اسلامی کے تحت
شخصیات اسلامی بہنوں کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں خصوصی طور پردعوتِ
اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے شرکت کی۔
تلاوت و نعت کے بعد نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے حلقے میں موجود اسلامی بہنوں کے درمیان ”راہِ خدا عزوجل میں صدقے کا
انعام“ کے موضوع پر بیان کیا
اور اُن کی ذہن سازی کی جس پر وہاں موجود اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے لئے یونٹس جمع کروائے۔