22 رجب المرجب, 1446 ہجری
Thursday, January 23, 2025
مخدوم
محمد عبد ُالعزیز چشتی نظامی سیالوی علیہ
الرحمہ کے سالانہ عرس پر قرآن خوانی
Mon, 13 Feb , 2023
1 year ago
9 فروری
2023ء بروز جمعرات سیال شریف میں حضرت غازی مخدوم محمد عبدُ العزیز چشتی نظامی سیالوی علیہ الرحمہ کے
سالانہ عرس کے موقع پر قرآن خوانی کا
اہتمام کیا گیا۔
اس موقع
پر مزار شریف پر مدرسۃُ المدینہ کے بچوں نے قرآن خوانی کی۔ بعدازاں زائرین
کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد کیا
گیا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کو
مزار شریف پر حاضری دینے کے آداب بیان کئےاور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ (کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)