دسمبر 2019 ءمیں دعوت  اسلامی کے شعبہ مجلس شارٹ کورسز کے تحت میں عرب شریف ، عمان ، یوکے ، مڈل ایسٹ ، سینٹرل افریقہ ، ساؤتھ افریقہ ، موزمبیق ، ماریشس ، اٹلی ، ناروے، اسپین ، جرمنی ، ڈنمارک ، تھائی لینڈ، کینیڈا ، بنگلہ دیش ، سری لنکا، آسٹریلیا ، نارتھ امریکہ، افغانستان ، ہند ، ایران اور یورپین یونین ریجنز کے کئی ملکوں میں 62 مقامات پر مختلف کورسز (اپنی نماز درست کیجئے ، فیضان عمرہ کورس ، زندگی پرسکون بنائیے ، کفن دفن کورس، حسنِ کردار ، فیضانِ ایمانیات ، بیسکس آف اسلام ، فیضان ِ انوار الفرقان ) کروائے گئے جن میں731 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔