21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ
شارٹ کورس کےتحت ملتان ریجن میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ملتان ریجن شارٹ کورسز کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نےشرکت کی۔
پاک شارٹ
کورسز ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوشعبہ کےکام احسن انداز میں کرنے
کےحوالےسےنکات فراہم کئے اور ملتان ریجن کے زون ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان،اور احمد
پور شرقیہ کی تقرریوں کےاہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے جلد تقرری
مکمل کرنے کی نیتوں کااظہار کیا۔