6 رمضان المبارک, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس
میں ڈویژن کے چاروں علاقوں کی شارٹ کورسز ذمہ در اور مدرسات سمیت کم و بیش 18
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شارٹ
کورسز کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نےA NIGHT JOURNEY ( شب معراج)کے حوالےسےاسلامی بہنوں کومعلومات فراہم کیں اور
اس شعبے کے اہمیت و افادیت بتائی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کرنے اور کروانے
اور سالانہ ڈونیشن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا ذہن دیاجس پرذمہ در اسلامی بہنوں
نے ان کاموں کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔