23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ
دارالسنہ لاہور کا آن لائن مدنی مشورہ، مختلف سطح کی ذمہ
داران شریک ہوئیں
Tue, 8 Aug , 2023
1 year ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 01 اگست 2023ء بروز منگل شعبہ دارالسنہ لاہور کا آن لائن مدنی مشورہ لیاجس میں مختلف سطح
کی (عالمی و ملک سطح کی شعبہ دارالسنہ ذمہ دار ، ملک سطح کی شعبہ کفن دفن ذمہ دار ، نگرانِ صوبہ پنجاب، لاہور
دارالسنہ کا تمام مدنی عملہ، سائن لینگویج کورس کروانے والی مدرسات ، فیضان صحابیات ذمہ دار، لاہور ڈسٹرکٹ و ڈویژن
نگران) ذمہ داران اور نگران سمیت
دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔