3 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ اطراف کے علاقے کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں متعلقہ شعبے ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکنِ
شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے ذمہ داران کی تربیت کی نیز مدنی مشورے میں شرکا کو
ڈیجیٹل اینا لائسز (digital analytics) کی
ٹریننگ دی گئی۔