فیضان آن لائن اکیڈمی فار بوائز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی للبنین مولانا یاسر عطاری مدنی نے مدنی مشورہ لیا جس میں اسلام آباد ریجن کے شفٹ ناظمین  نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مدنی عطیات کے حوالے سے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا نیز اس بار زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنے اور اپنے اسٹاف کو اس کی بھرپور ترغیب دلانے کے حوالے سے نکات دئیے۔