9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے شیر پاؤ میں مدارس کے افتتاح کے حوالےسے وزٹ
کاسلسلہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدارس کے افتتاح کے لئےمختلف مقامات کاوزٹ کیا اور
مدارس کےلئے جگہوں کی تعین کیں نیزمدارس میں پڑھانے کے لئے مدرسات کی چیکنگ ٹیسٹ کے لئے 2اسلامی بہنوں کو ہدف دیا۔