21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 28 جولائی 2022ء
بروز جمعرات الٰہ آباد شہر کے علاقے شہزادہ گرین میں واقع جامعۃ المدینہ بوائز میں
کفن دفن کے حوالے سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبۂ کرام سمیت اساتذۂ
کرام نے شرکت کی۔
اس نشست میں شعبہ کفن دفن کے ڈسٹرکٹ قصور ذمہ دار محمد دانش تفسیر عطاری نے شرکا کو کفن دفن کا
عملی طریقہ بتاتے ہوئے غسلِ میت دینے، کفن کاٹنے اور پہنانے کے متعلق تربیت
کی۔بعدازاں ذمہ دار نے شعبے کے دینی کاموں کے لئے جامعۃ المدینہ بوائز کی 5 رکنی مجلس
کفن دفن بنائی۔(رپورٹ:شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)