17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شریف آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لیاقت آباد کی
کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی
کاموں میں مزید بہتری کےلئےا ہداف دئیے۔