دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 23جنوری2020ءبروز جمعرات راولپنڈی سٹی کابینہ کی ڈویژن شکریال میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مبلغۂ دعوت اسلامی (رکن عالمی مجلس مشاورت )نے شرکت فرمائی۔ شیڈول کے مطابق مدنی مذاکرہ کی دہرائی کروائی گئی۔ فقہ کے حوالے سے بیان ہوا۔ اورمدنی مذاکرہ دیکھنے  کی بھی نیتیں کروائی گئیں۔اسلامی بہنوں کو ،63 مدنی انعامات پر عمل کی ترغیب دلائی گئی۔