دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں شاہ پور کابینہ میں اجتماع ذکرو نعت کاانعقاد ہواجس میں شاہ پور کابینہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شاہ پور کابینہ نگران اسلامی بہن نے سفرِ معراج کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا اسکے علاوہ دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور دعوت اسلامی کیلئے ڈونیشن جمع کرنے کےنکات بتاتےہوئےاسلامی بہنوں کواہداف دیئے۔