دعوتِ اسلامی کے تحت  22دسمبر 2019 ء بروز اتوار کو لاہور کے علاقے شاہدرہ جیا موسیٰ میں مجلس رابطہ کی ذمہ داران نے”ا سٹیل فیبرکس“ والوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے نیکی کی دعوت پیش کی جس پرانہوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرستہ المدینہ میں ایڈمیشن لینے کی نیت کی اوردعوت اِسلامی کے لئے اچھے تاثرات کا اظہاربھی کیا ۔