22 شوال المکرم, 1446 ہجری
شاہدرہ مرید کے کابینہ میں رکن زون کی مقامی اسلامی
بھائیوں سے ملاقاتیں
Thu, 23 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 19 جولائی 2020ء کو رکن زون نے نگران
ڈویژن سمیت دیگر ذمہ داران کے ہمراہ
شاہدرہ مرید کے کابینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی افراد اور دیگر ذمہ داران
سے ملاقاتیں کیں۔ رکن زون نے تحفظ اوراق مقدسہ کا تعارف پیش کیا اور شعبے کے مدنی
کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ: محمدناصر عطاری، رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)