4 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلام آباد سیکٹر G/12 میں شاہد عطاری کی رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Tue, 31 Dec , 2024
4 days ago
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سیکٹر G/12 میں
ایک فرنیچر کارخانے کے شاہد عطاری کی رہائش گاہ پر سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں
خصوصی طور پر خلیفۂ امیرِ اہلِ سنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مدظلہ العالی، اراکینِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری اور مولانا
حاجی جنید عطاری مدنی کی آمد ہوئی۔
حلقے کے دوران خلیفۂ امیرِ اہلِ سنت مولانا
حاجی عبید رضا عطاری مدنی مدظلہ
العالی نے ” کسبِ حلال اور توکل
“ کے موضوع پر بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو مدنی پھولوں سے
نوازا جس پر انہوں نے سنت کے مطابق داڑھی رکھنے سمیت دیگر اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔