14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت شاہ کوٹ کے
علاقے وارڈ نمبر 1 میں Famous
Tailor Master والوں کے
گھر محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں
شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ر ہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا۔