14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے شاہ
فیصل کالونی میں واقع گورنمنٹ گرلز اسکول میں
درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں25ٹیچرز اور تقریباً300اسٹوڈنٹس نے
شرکت کی۔کابینہ شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتما ع
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور
قراٰنِ پاک تجوید سے پڑھنے کی ترغیب
دلائی۔