21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
تحت شافعی ممالک میں ماہ ربیع الاول 1441ھ میں اسلامی بہنوں کے لئےسری لنکا میں
چار مقامات پر، ہانگ کانگ میں چار مقامات
پر،کوریا ایک مقام پر، تھائی لینڈدو مقامات پر اور ملائشیا میں دو مقامات پر
اجتماعاتِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریباً475 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعاتِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔