9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کےتحت گزشتہ دنو ں میمن گوٹھ کابینہ کے شیڈی گوٹھ میں
ہونے والے کورس کے درجےمیں تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں پاکستان کورسز مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کےجدول کا جائزہ لیااور
تربیتی نکات بتائے ۔
بعد میں بذریعہ اسکائپ حیدرآباد ریجن کی سالانہ کورسز کی مدرسات کے ساتھ مدنی مشورے
کاسلسلہ ہو اجس میں پاکستان ذمہ دار
اسلامی بہن نےمدنی قاعدہ کورس کے رزلٹ
اجتماع اور ناظرہ قراٰن کورس کے حوالے سے نکات بتائےاس کے علاوہ دینی حلقے میں
شرکت کرنے اور انفرادی کوشش کرنے کےفوائد بتاتے نیز دیگراسلامی بہنوں کو انفرادی کوشش کرکے انہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کروانے کاذہن دیا۔