14 رجب المرجب, 1446 ہجری
خیر
خواہی اُمت کا جذبہ رکھنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سوئی (بلوچستان) میں تین
دن کا روحانی علاج کورس ہوا جس میں ڈویژن سبی کے عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔
معلم
و صوبائی ذمہ دار نور محمدعطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے تعویذاتِ عطاریہ لکھنے کے حوالے
سے مختلف امور پر اُن کی رہنمائی کی نیز دم کرنے اور کاٹ والے عمل کرنے کا طریقہ
سمجھاتے ہوئے اس کی احتیاطیں بیان کیں۔(رپورٹ: سمیر علی آفس ذمہ
دار،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)