4 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں اسپیشل ایجوکیشن ا
سکول خانیوال میں سائن لنگویج میں ایک سیشن
منعقد ہوا جس میں ڈیف اسٹوڈنٹس نے شرکت کی
۔
مبلغ دعوت اسلامی نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے ربیع
الاول کے مہینے میں درود شریف کی کثرت کرنے اور والدین کا ادب و احترام کرنے کے
موضوع پر بیان کیا جبکہ ا سکول اسٹاف کے
درمیان شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کا
تعارف پیش کیا۔
اس
موقع پر اسٹاف نے دعوت اسلامی کے اس کام کو پسند کرتے ہوئےاپنے اچھے اچھے تاثرات دیئے ۔(رپورٹ:محمد یوسف عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ خانیوال،کانٹینٹ:محمد
شعیب احمد رضا عطاری)