17 جمادی الاولٰی, 1445 ہجری
سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ لاہور ڈویژن کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ
Sat, 15 Jul , 2023
139 days ago
سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت جوہر
ٹاؤن لاہور کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ ڈیپارٹمنٹ سمیت سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ لاہور ڈویژن کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے بھی
شرکت کی۔